اعصابی جنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی جنگ جس میں ہر دو فریق جذباتی اور حسی طور پر مخالف کو پست ہمت کمزور اور مجبور بنانے کی کوشش کریں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی جنگ جس میں ہر دو فریق جذباتی اور حسی طور پر مخالف کو پست ہمت کمزور اور مجبور بنانے کی کوشش کریں۔